توسل یہ ہے کہ ہم قرآن، نبی اکرم (ص) یا امام معصوم (ع) کے وسیلے سے اللہ کی قربت حاصل کرتے ہیں "وسیلہ" "سبب" ہے اور "توسل" "وسیلے کو بروئے کار لانا"ہے۔
اتوار, ستمبر 06, 2020 03:48
پروردگار قرآن مجید میں محبت کا دعویٰ کرنے والوں سے فرماتا ہے: "قُلۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُحِبُّوۡنَ اللہَ فَاتَّبِعُوۡنِیۡ یُحۡبِبۡکُمُ اللہُ"
بدھ, ستمبر 02, 2020 04:30
شیعہ اور سنی علماء اور دانشوروں کے اعتراف کے بعد وہ کونسی چیز ہے جس نے واقعہ غدیر کو فراموش کرنے کی کوشش کی اور آج اسلام مخالف طاقتیں غدیر کو فراموشی کی نذر کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں
هفته, اگست 08, 2020 09:13
لہذا عمل سے پہلے علم کی ضرورت ہے علم اور عمل دو ایسے پر ہیں جن کی انسان کو کمال تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔
پير, اگست 03, 2020 05:30
عرفہ کی اہمیت اور فضیلت کی وجہ یہ ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام نے مکہ سے کربلا کی طرف حرکت کی تھی،
جمعرات, جولائی 30, 2020 03:42
عید قربان سے یہ درس ملتا ہے کہ سارے لوگ ایک جگہ اکٹھا ہوکر ایک ساتھ نماز پڑھیں اس میں نہ کوئی امیر ہے اور نہ کوئی غریب
جمعرات, جولائی 30, 2020 10:04
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41
اما خمینی (رح) نے پرائمری اسکول کی ایک طالبہ کے خط کے جواب میں لکھا تھا میری بچی میں نے آپ کے محبت بھرے خط کو پڑھا ہے کاش آپ مجھے نصیحت کرتے مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔
هفته, جولائی 11, 2020 10:38