انسانی حقوق کے طرفدار مظلوم کے بجاے ظالم کی حمایت کر رہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہمارے بہن بھائیوں کو کچھ اسلام کے دشمن اور امریکا کے مزدوروں نے ہمارے بہین بھائیوں کو شہید کیا ہے لیکن اس معامے میں پوری دنیا نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اس وقت دنیا کا میڈیا ایران اور عراق کے خلاف لکھ رہا ہے عراقی کہہ رہے ہیں کے ایران نے ہم پر حملہ کیا ہے اور بمباری کی ہے جب کے حقیقت میں دیکھا جائے تو اس مسلط کردہ جنگ سے ایران میں کتنا نقصان ہوا ہے ایران تو اپنا ایران کر رہا ہے صدام حسین نے امریکا اور برطانیہ کے کہنے پر ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے جب کے ہم نے ہمیشہ کیا ہے کے عراق کی عوام سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں وہاں کے لوگ ہمارے بھائی ہپیں ہم اگر ملک کے دفاع میں جواب دے بھی رہے ہیں تو یہ جواب صدام حسین کو ہے آج اسلامی حقوق کا اہم ادارہ بھی صدام حسین کی اس حرکت پر خاموش ہے پروردگار ہماری قوم ان ظالموں کے مقابلے میں لڑنے کی طاقت دے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے آج اس وقت انسانی حقوق کے طرفداروں کو ظالموں کی مخالفت کرنی چاہیے لیکن وہ مظلوم کی مخالفت کر رکے ظالم کی حمایت کر رہے ہیں یہ لیکن مجھے امید ہے کہ ہماری قوم ہر دکھ اور درد کا مقابلہ کرے گی۔
امام خمینی پورٹ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے محرم الحرام سے قبل تہران میں ایران کے علماء سے ایک ملاقات کے دوران صدام حسین کی طرف ملسط کردہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہمارے بہن بھائیوں کو کچھ اسلام کے دشمن اور امریکا کے مزدوروں نے ہمارے بہین بھائیوں کو شہید کیا ہے لیکن اس معامے میں پوری دنیا نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اس وقت دنیا کا میڈیا ایران اور عراق کے خلاف لکھ رہا ہے عراقی کہہ رہے ہیں کے ایران نے ہم پر حملہ کیا ہے اور بمباری کی ہے جب کے حقیقت میں دیکھا جائے تو اس مسلط کردہ جنگ سے ایران میں کتنا نقصان ہوا ہے ایران تو اپنا ایران کر رہا ہے صدام حسین نے امریکا اور برطانیہ کے کہنے پر ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے جب کے ہم نے ہمیشہ کیا ہے کے عراق کی عوام سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں وہاں کے لوگ ہمارے بھائی ہپیں ہم اگر ملک کے دفاع میں جواب دے بھی رہے ہیں تو یہ جواب صدام حسین کو ہے آج اسلامی حقوق کا اہم ادارہ بھی صدام حسین کی اس حرکت پر خاموش ہے پروردگار ہماری قوم ان ظالموں کے مقابلے میں لڑنے کی طاقت دے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے آج اس وقت انسانی حقوق کے طرفداروں کو ظالموں کی مخالفت کرنی چاہیے لیکن وہ مظلوم کی مخالفت کر رکے ظالم کی حمایت کر رہے ہیں یہ لیکن مجھے امید ہے کہ ہماری قوم ہر دکھ اور درد کا مقابلہ کرے گی۔