سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے نقاب اتار دی
هفته, ستمبر 19, 2020 12:06
آج سے تقریبا بتیس سال پہلے آج ہی کے دن 2 جولائی 1988 کو خلیج فارس میں امریکہ نے وحشیانہ کاروائی کرتے ہوہے اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر بردار طیارہ کو میزائل نشانہ بنایا تھا جس میں 290 سوار مسافر شہید ہو گئے تھے
جمعرات, جولائی 02, 2020 02:47
عرفا انسان کا مقصد فنا کے مقام تک پہونچنا جانتے ہیں اور اس کے لئے اس دنیا میں کوشش کرتے ہیں
بدھ, جون 10, 2020 11:48
مہر نیوز کے عالمی تحزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ہر ملک اپنی مسلح افواج کو طاقتوراور مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے ہر ملک اپنے سیاسی اور اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں اپنی فوج کو جدید ترین اور پیشرفتہ ترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تلاش کرتا ہے۔ کبھی ملک کو درپیش خطرات اور چيلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے اور کبھی اندرونی حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی فوج کو مضبوط و مستحکم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
جمعه, اپریل 17, 2020 01:39
امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کے معمارکی حیثیت سے اسلامی نظریوں کے علاوہ اجتماعی، سیاسی، ثقافتی،سیاسی اور اقتصادی نظریے بھی پیش کئے ہیں جن کی مختلف زوایا سے بررسی کرنی چاہیے امام (رہ) کے اقتصادی نظریوں کو پڑھنے کے بعد یہ بات واضح ہوتی ہیکہ امام خمینی(رح)نے ہمیشہ ملک کو مستقل بنانے اور اغیار سے وابستگی ختم کرنے کی تاکید کی ہے اور ہمیشہ حکام کو خود کفیل بننے کی تاکید کرتے تھے امام (رہ) نے بڑی باریکی سے ملکی اقتصاد کے متعلق اسلامی نطریے پیش کئے ہیں اور انہوں نے نہ صرف ایران بلکہ سارے مسلمانوں کو خود کفیل بننے کی تاکید کرتے تھے۔
منگل, مارچ 24, 2020 05:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
اتوار, فروری 23, 2020 02:20
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایرانی عوام نے شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ اور 22 بہمن کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کے تمام ناپاک منصوبوں کو ناکام بنادیا
هفته, فروری 22, 2020 10:59
صدر روحانی نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے ایرانی وعدوں میں کمی لانے کی وجہ اس بین الاقوامی معاہدے کا تحفظ تھی
منگل, فروری 04, 2020 09:48