آیة اللہ نے فرمایا: سب کو اتحاد کی دعوت دو، ایسا نہ ہو کہ مجالس امام حسین علیہ السلام سیاسی پارٹیوں کا وسیلہ بن جائیں، مجالس امام حسین علیہ السلام اتصال و اتحاد کا ایک حلقہ ہے، تمام دلوں کو ایک دوسرے سے متحد ہونا چاہئے۔
هفته, نومبر 21, 2015 03:39
حرم مطہر امام خمینی(رح) کی عمارت کے ڈیزائن، شاہکار اور منفرد ہے۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 04:09
محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)
پير, نومبر 16, 2015 07:47
چوتھے امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہما السلام کی زندگی میں جہاد کی نشانیاں بخوبی قابل مشاہدہ ہیں۔
اتوار, نومبر 08, 2015 11:50
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46
یہ غدار لوگ ہیں! جو لوگ آپ کے ذہن میں " روتی قوم" " رونے والی قوم" جیسی باتیں ڈالتے ہیں یہ سب خیانت کر رہے ہیں۔
جمعه, اکتوبر 23, 2015 11:03
امام حسین (ع) کا کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا؛ وَ کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء کا دستور، سب کے لئے ایک ابدی دستور ہے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2015 01:31
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49