رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سطح پر کامیاب ہونے والے ایرانی کھلاڑیوں اور بین الاقوامی تعلیمی مقابلوں میں ایوارڈ جیتنے والے طلباء سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران آج امید، ہمت اور کامیابی کا مرکز ہے، جبکہ دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
پير, اکتوبر 20, 2025 04:35
آیتالله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہکاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28
امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:00
هفته, جنوری 04, 2025 11:00
ہفتے کی صبح صیہونی حکومت نے تین مرحلوں پر مشتمل آپریشن کے دوران اسلامی ایران کی حدود میں کچھ فوجی اہداف پر حملہ کیا
پير, اکتوبر 28, 2024 08:51
طوفان الاقصی آپریشن جیسا سرپرائز امریکہ کیلئے بہت ناخوشگوار نتائج کا حامل تھا
بدھ, اکتوبر 09, 2024 05:56
نوجوان ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے صحت مند زندگی کی خواہش کرتے ہوئے، انہوں نے خدا سے تعلق منقطع نہ کرنے پر دوبارہ زور دیا
جمعرات, جولائی 13, 2023 10:30
جسمانی تربیت اور ورزش کے عنوان سے امام خمینی(رح) کی نظر میں سب سے پہلی کانفرنس مدرسین کی چند کمیٹیوں اور جسمانی ورزش کے کالجز کے علمی کمیٹی کے اراکین کی کوشش سے منعقد ہوئی
هفته, مئی 20, 2023 12:55