تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے :امام خمینی

تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے :امام خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ہے۔

هفته, اگست 29, 2026 06:04

مزید
سید حسن خمینی: علمائے اسلام کہاں ہیں، جب دشمن نے رہبر امت کو شہید کر دیا

سید حسن خمینی: علمائے اسلام کہاں ہیں، جب دشمن نے رہبر امت کو شہید کر دیا

سید حسن خمینی نے اسلامی وحدت کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد کو کامیابی کی بنیادی شرط قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کی تقسیم ہی دشمن کو اسلامی دنیا کے خلاف کارروائی کا موقع فراہم کرتی ہے۔

جمعه, اگست 28, 2026 03:22

مزید
حج کا حادثہ

راوی: حجت الاسلام والمسلمین سید احمد خمینی(رح)

حج کا حادثہ

حاجیوں کو امام حسین (ع) کی طرح شہادت پیش کرنے کی طرف دعوت کی

جمعه, اگست 28, 2026 11:55

مزید
مباحثہ میں خلل

راوی: آیت اللہ فاضل لنکرانی (رح)

مباحثہ میں خلل

ہم سب طالب علم ہیں

بدھ, اگست 26, 2026 10:37

مزید
ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے،دشمن کے خوف سے خاموشی خیانت ہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے،دشمن کے خوف سے خاموشی خیانت ہے:آیت اللہ سید حسن خمینی

آیت‌الله سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے اور ایران نے ایک ’’باعزت جنگ‘‘ پیچھے چھوڑی ہے۔ انہوں نے ماہرین اور سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ خوف یا ذاتی مفاد کی وجہ سے حق بات کہنے سے گریز نہ کریں۔

منگل, اگست 25, 2026 03:19

مزید
Page 12 From 1114 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >