شھراللہ اور ہماری ذمہ داریاں

شھراللہ اور ہماری ذمہ داریاں

امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص اس بابرکت مہینے میں نہیں بخشا گیا تو وہ آیندہ رمضان تک نہیں بخشا جائیگا

منگل, اپریل 13, 2021 11:22

مزید
ماہ مبارک رمضان کے قیمتی لمحوں کو غنیمت جانیں

ماہ مبارک رمضان کے قیمتی لمحوں کو غنیمت جانیں

خدا شاہد ہے کہ دنیا کےتمام مفاسد ، مظالم، فتنہ وفساد صرف خود پرستی اور ہوس پرستی کی بنا پر ہے

منگل, اپریل 13, 2021 10:22

مزید
ماہ مبارک رمضان اللہ کی عظیم رحمتوں میں سے ایک ہے،مسلمان اس ماہ سے بھرپور استفادہ کریں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی

ماہ مبارک رمضان اللہ کی عظیم رحمتوں میں سے ایک ہے،مسلمان اس ماہ سے بھرپور استفادہ کریں، آغا سید حسن ...

اللہ تعالیٰ ماہ مبارک کے صدقے دنیاے انسانیت کو اس مہلک وبائی مرض سے نجات عطا کریں

هفته, اپریل 10, 2021 11:25

مزید
زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
مفہوم انتظار اور فلسفہ غیبت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

مفہوم انتظار اور فلسفہ غیبت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت اسلام کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے اور شیعوں کے نزدیک اس عید کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، مورخین کا اتفاق ہے کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھ،ق میں ہوئی۔امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت کی بارہویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں۔

پير, مارچ 29, 2021 03:36

مزید
پندرہویں شعبان کی رات کے اعمال اور فضیلت

پندرہویں شعبان کی رات کے اعمال اور فضیلت

یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے

اتوار, مارچ 28, 2021 02:09

مزید
نیمہ رجب کی عظمت و اہمیت

نیمہ رجب کی عظمت و اہمیت

اے آدم!میں نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ میں تمہاری اولاد میں ایک نبی بھیجوں گا جو نہ تو بد مزاج ہو گا نہ تند خو

اتوار, فروری 28, 2021 10:01

مزید
غیبت اور تہمت انسان کے تمام نیک اعمال کو نابود کر دیتی ہے، حجت الاسلام والمسلمین توکل

غیبت اور تہمت انسان کے تمام نیک اعمال کو نابود کر دیتی ہے، حجت الاسلام والمسلمین توکل

اسمبلی آف ایکسپرٹس کے ممبر نے کہا: ظلمت حجاب سے نکلنے کا واحد راستہ اہل بیت اور انبیاء کرام (علیہم السلام) کی پیروی میں ہے

جمعرات, فروری 18, 2021 01:40

مزید
Page 12 From 49 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >