امام خمینیؒ کی وحدت کی حکمتِ عملی

امام خمینیؒ کی وحدت کی حکمتِ عملی

حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی فکری اور عملی زندگی میں امت مسلمہ کے اتحاد کو ہمیشہ ایک بنیادی اور ناقابلِ تغیر ہدف قرار دیا

منگل, اگست 25, 2026 10:11

مزید
امام جمعہ گلگت کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت

امام جمعہ گلگت کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت

جماران کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے شہر گلگت کے امام جمعہ، سید راحت حسین الحسینی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اتوار, اگست 16, 2026 11:59

مزید
امامؒ کا جواب مجھے حیران کر گیا

امامؒ کا جواب مجھے حیران کر گیا

جب حضرت امامؒ تہران روانہ ہونے والے تھے تو کسی نے ان سے پوچھا:

هفته, اگست 15, 2026 02:13

مزید
جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے

هفته, اگست 08, 2026 09:18

مزید
قیام امام حسین (ع) کی فکری و اعتقادی بنیادیں

قیام امام حسین (ع) کی فکری و اعتقادی بنیادیں

واقعۂ کربلا کے بارے میں مختلف آراء پیش کی جاتی رہی ہیں

هفته, جون 20, 2026 11:57

مزید
ہم نے مرحلے کوعزت و وقار کے ساتھ عبور کر لیا ہے، شہداء کی برکت سے بہتر مستقبل کی امید:آیت اللہ سید حسن خمینی

ہم نے مرحلے کوعزت و وقار کے ساتھ عبور کر لیا ہے، شہداء کی برکت سے بہتر مستقبل کی امید:آیت اللہ سید ...

امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے شہید سپہبد سید عبدالرحیم موسوی کے اہلِ خانہ سے ملاقات میں کہا کہ ایران نے ایک اہم اور سخت مرحلہ عزت و وقار کے ساتھ عبور کر لیا ہے اور شہداء کی قربانیوں کی برکت سے آنے والے دن بہتر ہوں گے۔

پير, جون 15, 2026 04:53

مزید
امام خمینی (رح) اور شہید خامنہ ای (رح) نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای

امام خمینی (رح) اور شہید خامنہ ای (رح) نے ملت کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کیا: آیت اللہ سید مجتبیٰ ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے

هفته, جون 06, 2026 09:01

مزید
سپاہِ پاسداران اسلام کی عزت اور غیرت کے محافظ ہیں: آیت اللہ سید حسن خمینی

سپاہِ پاسداران اسلام کی عزت اور غیرت کے محافظ ہیں: آیت اللہ سید حسن خمینی

ایران میں سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر سید حسن خمینی نے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاسداران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے ہاتھ اور بازو چومنے کے قابل ہیں کیونکہ وہ ایران اور اسلام کی عزت و غیرت کے محافظ رہے ہیں۔

جمعرات, اپریل 23, 2026 01:56

مزید
Page 2 From 19 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >