ایک ملت کا جوش و خروش اور جو روح امام نے ایران کے خستہ پیکر میں پهونکی؛ شیخ حیدر عرب

ایک ملت کا جوش و خروش اور جو روح امام نے ایران کے خستہ پیکر میں پهونکی؛ شیخ حیدر عرب

میں شیخ حیدر عرب ہالینڈ سے ہوں ۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف کا ایک طالبعلم ہوں

۔ برائے مہربانی اپنا تعارف کرائیں اور اختصار کے ساته اپنی سرگرمیوں کی وضاحت فرمائیں۔

تم پر خدا کا درود و سلام، میں شیخ حیدر عرب ہالینڈ سے ہوں ۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف کا ایک طالبعلم ہوں۔ ۱۶ برس پہلے سے اب تک ہالینڈ میں مقیم ہوں۔ اس وقت انجمن رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا سرپرست ہوں جو ہالینڈکے پائتخت امستردام کے اطراف میں شہر ایمارون میں واقع ہے، اور پائتخت کا امام جمعہ مدرسہ اسلامی(زبان عربی) کا پرنسپل اور خطیب و ذاکر سید الشہداء (علیہ السلام) ہوں۔

 

۔ آپ کی نظر میں امام خمینی کی سب سے ممتاز خصوصیت کیا ہے؟

میری نظر میں حقیقت میں امام روح خدا تهے اور انہوں نے اپنی روح امت کے پیکر میں پهونکی، انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد اسلام کے درمیان تفاوت تها لیکن تفکر امام کا ایران کے اسلامی انقلاب میں محدود تها ، لیکن انقلاب کے بعد اسلام کا دائرہ انسانی حیات کے تمام شعبوں تک وسیع ہواہے۔مثال کے طور پر دنیا میں رونما ہونے والی متعدد تحریکیں ایران کے اسلامی انقلاب کی برکتیں ہیں۔

ای میل کریں