اے اللہ !ہم اپنے نفس کے ہاتھوں قید ہیں

اے اللہ !ہم اپنے نفس کے ہاتھوں قید ہیں

میں دُعاکرتاہوں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں نفس امارہ کے قید وبند سے رہائی دے ۔

میں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں نفس امارہ کے قید وبند سے رہائی د ے  ۔اے اللہ ،ہم قیدی ہیں ؛ اپنے ہاتھوں قیدی ہیں ؛ اپنے نفس کے اسیر ہیں اس خبیث نفس کے ہاتھوں گرفتارہیں جو اسلام اور مسلمان کے خلاف ہمیں بڑھکاتا ہے ،ہمیں اور سب کو اس مصیبت وگرفتاری سے رہائی عطا فرما۔ صحیفہ امام ، ج20،ص396۔394۔

ای میل کریں