امام کی نماز شب کبھی ترک نہ ہوئی

امام کی نماز شب کبھی ترک نہ ہوئی

امام کی نماز شب کبھی ترک نہ ہوئی

امام کے بعض قریبی افراد سے سنا گیا کہ وہ کبھی نماز شب ترک نہیں کرتے تھے۔ کچھ طلباء نے ان سے پوچھا کہ فجر سے پہلے نماز شب پڑھنا بہتر ہے یا علمی کتابوں کا مطالعہ کرنا؟
امام نے جواب دیا: نماز شب کو جلدی پڑھ لو، پھر مطالعے میں مشغول ہو جاؤ۔

ای میل کریں