اے معبود! آج کے دن مجهے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے، اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجه دور کردے، اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساته مہربانی کرنے والے۔