اے معبود! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور قبول کیئے ہوئے قرار دے، اس صورت میں جس کو تو اور تیرا رسول(ص) پسند فرماتا ہے،جوکہ اس کے فروع اس کے اصول سے پختہ تعلق رکهتے ہوں، ہمارے سردار حضرت محمد (ص) اور ان کی پاکیزہ آل (ع) کےواسطہ اور حمد ہے خدا کیلئے جو جہانوں کاربّ ہے۔