بعد ازاں یہ لوگ اپنی نظریاتی خامیوں، تُند مزاجی اور کجروی کے باعث انقلاب کے محافظ بننے کے بجائے ضِد انقلاب لوگوں کا جتھہ بن گئے
سورہ علق کی ابتدائی پانچ آیات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے نازل ہوئیں
ہم تاریخ کی کتب میں پڑھتے آئے ہیں کہ رسالت ماب ؐ بچپن سے ہی صادق و امین معروف تھے
شیخ صدوق نے سجستانی سے نقل کرتے ہیں: جب مامون کا ایجنٹ، امام رضا علیہ السلام کو خراسان لے جانے کے لیے مدینہ آیا تو میں بھی مدینہ میں موجود تھا
ماہ صفر کے آخری ایام اور ماہ ربیع الاول کا آغاز ایسے اہم دن ہیں کہ جن میں محرم و صفر جیسی عظیم مصیبتوں کی داستان موجود ہے
اربعین عربی زبان میں چالیس کو کہا جاتا ہے اور امام حسین (ع) کی شہادت کے چالیسویں روز کی مناسبت سے 20 صفر کو اربعین کہا جاتا ہے
عراقی عوام کے اندر ایک پرسوز احساس موجود ہے کہ امام حسین علیہ السلام اپنے قافلے کے ساتھ کوفہ کی طرف آئے تو عراقی عوام ان کا ساتھ نہ دے سکے
سال کے مخصوص ایام میں امام حسینؑ کی الگ الگ مخصوص زیارتیں وارد ہوئی ہیں جیسے روز عاشور ، شب قدر ، پندرہ شعبان وغیرہ ، انہیں مخصوص دنوں میں سے ایک اربعین کا دن ہے
سوویت اتحاد کے آخری راہنما میخائیل سرگئی وچ گورباچوف گذشتہ ہفتے چل بسے
اربعین امام حسینؑ و شہدائے کربلا ایک عالمی تحریک کی صورت دنیا بھر کے صاحبان جستجوئے حق کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے، ہر سال اس میں نئے رنگ سامنے آتے ہیں، نئے زاویے نکلتے ہیں....