مہدی موعود(عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے
ایران میں برپا ہونے والا انقلاب اور اس انقلاب کے فوراً بعد ہی مذہبی ،سیاسی،سماجی اور ثقافتی سطح پر جو حالات رونما ہوئے وہ عالمی توقعات اور تصورات کے بر عکس ہیں
تاريخ ميں عورتوں کی داستان دردناک ہے، جسمانی اعتبار سے وه مرد سے كمزور ہونے کی وجہ سے ظالم و جابر طاقتیں ہميشہ يہ چاہتی تهیں كہ اس کی شخصيت كو پامال كریں
مؤثر اور عہد ساز انسانوں کی زندگی کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض انسانوں کی سیرت اور کردار کی اثر آفرینی مختصر لمحوں کے بعد معدوم ہو جاتی ہے
پہلی منقبت : زہرا (س)کی خلقت آدم ؑ سے پہلے ہوئی اپنے والد شوہر اور بیٹوں کی مانند وہ انوار تھے جو خداوند متعال کی تسبیح و تقدیس کرتے تھے
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی نے معاشرے کے ہر موضوع پر اپنے افکار و نظریات اور اس کا عملی نمونہ پیش کیا ہے؛ سماجی انصاف اور معاشرتی طبقہ بندی پر معاشرے اور حکومت کی بنیادی مشکل اور عوامی مطالبہ رہا ہے
انسان کس وقت اطمینان قلب کی منزل پر فائز ہوتا ہے اطمینان قلب کے لیے مادی وسائل و امکان ضروری ہوتے ہیں یا معنوی و روحانی وسائل
ہم نے جس دور میں تعلیمی کیریئر کا آغاز کیا، تب تعلیمی نظام پرائمری سے شروع ہوتا تھا۔ پہلی جماعت کا عرصہ دو حصوں میں تقسیم تھا۔ کچی پہلی اور پکی پہلی
امام خمینی نے ایک مجتہد، عارف، حکمراں اور زمانہ شناس شخصیت کے حوالے سے مختلف موضوعات پر نہ صرف قلم اٹھایا ہے بلکہ آپ کے خطابات میں بھی مختلف شعبہ ہائے حیات کے بارے میں ہدایات ملتی ہیں
امریکا اقوام عالم میں ایک عرصے تک ناقابل تسخیر فوجی طاقت تھا، سوویت یونین کے خاتمے کے بعد تو یہ تاثر مزید گہرا ہوگیا