اسلام میں اتحاد

اسلام میں اتحاد

اسلام میں اتحاد اور بھائی چارگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلام میں اتحاد اور بھائی چارگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) مسلمانوں کی بھائی چارگی اور اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کے مسلمان جہاں بھی ہوں سب کو متحد ہو کر رہنا چاہیے لیکن جو چیز مسلمانوں کے دکھ اور درد کا سبب بنتی ہے وہ مسلمانوں کا مختلف گروہوں میں تقسیم ہونا ہے۔

ای میل کریں