جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
ایک دن بیت امام اور مسجد شیخ انصاری(رح) کے درمیانی کوچے سے سر جهکائے ہوئے
اتوار, اکتوبر 08, 2023 12:10
امت مسلمہ میں اختلافات کا سب سے بڑا بیرونی سبب عالمی استعمار ہے
هفته, ستمبر 30, 2023 10:10
محترمہ لیلی ہمایون فرد نے کہا: ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کہیں ہم ان مبارک ایام میں دلِ زہرا سلام اللہ علیہا کو خوش کرنے کے بجائے مسلمانوں کے درمیان نفاق اور تفرقہ پھیلانے اور مضحکہ خیز حرکتوں سے دنیا کے بعض حصوں میں شیعوں کی زندگیوں کو تو خطرے میں نہیں ڈال رہے ہیں؟!
پير, ستمبر 25, 2023 09:57
بدھ, ستمبر 06, 2023 10:21
امام حسین(ع) نے اپنے سفر کے درمیان مختلف مقامات پر خطبوں اور مخالفین کے سامنے احتجاج کرکے کربلائی تحریک کے واضح ترین اقدامات کیے
جمعه, ستمبر 01, 2023 09:47
فکر و نظر اور احساس کی گہرائی میں غوطہ زنی کی آرزو کا نام شعر ہے
پير, اگست 21, 2023 10:20
ہر طرف خاموشی کا راج تھا۔ گلیاں خاموش، کوچے ویران، ہر دل میں اداسی کا ڈیرہ تھا
هفته, جولائی 29, 2023 10:50