امام خمینی کی بیٹی زہرا مصطفوی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران، حضرت آیتالله خامنهای کو خط لکھ کر کہا کہ دشمن نے چالیس سالہ مخفی دشمنی کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ایران کو شکست دینے کا واحد راستہ ولایت فقیہ کو ختم کرنا ہے۔
منگل, جنوری 20, 2026 09:00
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
جب ماہِ رجب آتا ہے تو فرشتۂ «داعی» آسمانِ ہفتم سے ہر شب تا صبح یوں ندا دیتا ہے
اتوار, دسمبر 28, 2025 10:21
هفته, دسمبر 20, 2025 08:02
ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ تاریخی امام اورتاریخ ساز امام کے موضوع پر بحث آج کے دور کا ایک نہایت اہم اور بنیادی مسئلہ ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2025 12:43
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے
جمعه, نومبر 28, 2025 07:39
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42