هفته, دسمبر 20, 2025 08:02
اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31
منگل, دسمبر 16, 2025 09:09
ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ تاریخی امام اورتاریخ ساز امام کے موضوع پر بحث آج کے دور کا ایک نہایت اہم اور بنیادی مسئلہ ہے۔
هفته, دسمبر 06, 2025 12:43
سیمینار سیکرٹریٹ کے مطابق، پروگرام دوپہر ۳ بجے ملائیشین وقت پر شروع ہوا
جمعه, نومبر 07, 2025 10:47
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سطح پر کامیاب ہونے والے ایرانی کھلاڑیوں اور بین الاقوامی تعلیمی مقابلوں میں ایوارڈ جیتنے والے طلباء سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران آج امید، ہمت اور کامیابی کا مرکز ہے، جبکہ دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
پير, اکتوبر 20, 2025 04:35
هفته, جون 07, 2025 09:40
کانفرنس کے مقررین نے پوری مسلم دنیا میں مزاحمتی محاذ کی تشکیل میں اسلامی جمہوریہ کے بانی کے اہم اور متحد کردار کو اجاگر کرتے ہوئے امام خمینی کی یاد کو خراج عقیدت پیش کیا
هفته, جون 08, 2024 09:36