امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06
جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اورنہ سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں جب کہ ایسے افراد نے اپنے کردار سے ثابت کردیا کہ وہ ابھی اسلام ناب محمدی سے کافی دور ہیں یہ افراد نہ کتاب خدا پر ایمان لائے
جمعه, جولائی 16, 2021 10:39
خداوند تعالیٰ سربلند کرے اس ملت کو جس نے اپنی فداکاری کے ساتھ حق کی کامیابی کے راستے میں قدم اٹھایا ہے
جمعه, جولائی 16, 2021 10:38
مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ نے فرمایا: آج سوشل میڈیا پر ایسے لطیفے پیش ہوتے ہیں جن میں شادی قید و بند اور آزادی ختم ہو جانے کا دوسرا نام بن گئی ہے
جمعرات, جولائی 15, 2021 10:30
خالی علم کا کوئی فائدہ نہیں علم کے ساتھ ساتھ انسان کی پرورش بھی ضروری ہے یعنی جب ہمارے جوان یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے جاتے ہیں تو وہاں ان کو خالی تعلیم نہ دی جائے بلکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کی پرورش بھی کی جائے کیوں کہ کبھی کبھی خالی علم انسان کے لئے مضر بن جاتا ہے اب تک ہمارے ملک کو ایسے ہی افراد سے نقصان پہنچا ہے
بدھ, جولائی 14, 2021 11:34
هفته, جولائی 10, 2021 05:01
میں امید کرتا ہوں کہ اب ہمارا ملک ایک اسلامی ملک ہے اور اسلامی جمہوریہ اب ہماری حکومت ہے ، اور ظالم حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے اور غداروں اور مظالم کے ہاتھ کاٹ ڈالے گئے ہیں ، ہم سب اور آپ ، پیارے طلباء ، اور یہ طلباء ، ہماری بہنیں ، آئیے ہم سب
جمعه, جولائی 09, 2021 03:36
اسلامی حکومت میں سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے عہدوں کی وجہ سے مغرور نہ ہوں اسلام میں سب برابر ہیں کسی کو برتری نہیں ہے صہیونیزم نظام میں لوگ اپنے عہدوں کا غلط فائدہ اُٹھا کر عام آدمی پر ظلم کر رہے تھے انہوں نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا تھا وہ اپنی طاقت سے لوگوں پر حکومت کرنا چاہتے تھے اسی لئے وہ لوگوں کے دلوں پر حکومت نہیں ک
بدھ, جولائی 07, 2021 12:12