مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
منگل, جنوری 31, 2023 02:00
امام ہادی علیہ السلام شیعوں کے دسویں امام ہیں، جو سنہ 212/ ہجری میں ذی الحجہ کے وسط میں شہر صریا (مدینہ کے مضافات) میں ان کی ولادت ہوئی
بدھ, جنوری 25, 2023 12:31
اتوار, جنوری 15, 2023 09:41
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے 3/ جنوری 1989ء کو اپنی یادداشتوں کے ایک حصے میں گورباچوف کے نام امام کے خط کے بارے میں لکھا
هفته, دسمبر 31, 2022 11:03
دختر رسول نے ایسا کردار پیش کیا کہ ام ابیھا قرار پائیں، ماں ہونے کے ناطے سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایسی ہستیوں کی تربیت کی، جو سردار جوانان جنت قرار پائے
اتوار, دسمبر 18, 2022 10:25
اتوار, دسمبر 04, 2022 10:30
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور چونکہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا اپنے زمانہ میں عظیم درسگاہ ایمانی و انسانی کی پروردہ تھیں ...
جمعرات, دسمبر 01, 2022 10:36