وہ بات جس پر سب کا اتفاق ہے یہ کہ امام ؒ جوانی کے عالم میں حاضر نہیں تھے کہ غیبت اور جھوٹ اور گناہوں کی محفلوں میں شرکت کریں ۔ امام ابتدا ہی سے جھوٹ اور غیبت سے سخت پرہیز کرتے تھے۔ غیبت کی مجلسوں میں نہیں بیٹھتے یا غیبت کے شائبہ والی باتوں کو سرے ہی سے قطع کردیتے تھے۔