حاج سید احمد خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 15/ مارچ 1946ء کو شہر مقدس قم میں علم و فضل کے گھر میں ہوئی
هفته, مارچ 18, 2023 09:56
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے، اس سے قبل بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے حضرت احمد بن موسیٰ شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث متعدد ایجنٹوں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا۔
جمعه, نومبر 11, 2022 02:21
جمعه, اکتوبر 28, 2022 04:01
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ جو چیز مطلوب ہے وہ اجتماعی اقدام اور وسیع تعاون ہے اور ہمیں اپنے علماء کی تاریخ کو محفوظ رکھنے کے لیے اجتماعی کوشش کرنی چاہیے
اتوار, اکتوبر 02, 2022 08:59
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اگر سمندری سرحد کی حد بندی کے سلسلے میں لبنان کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا گیا تو کشیدگی بڑھے گی
اتوار, اگست 21, 2022 12:19
رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ امت اسلامی کی عزت و عظمت کا دار و مدار بےبنیاد اختلافات کو نظر انداز کرنے اور تفرقہ ڈالنے والی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری پر ہے
منگل, جولائی 19, 2022 12:37
یمنی مسلح افواج کے ترجمان تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ الجوف کو آپریشن فجر الصحارا کے دوران سوائے چند صحرائی علاقوں کے مکمل طور پر آزاد کرالیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ صنعا کی فورسز نے آپریشن فجر الصحارا مکمل کر لیا ہے، جس میں الجوف میں الیتمہ کے علاقے اور ملحقہ علاقوں کو سعودی اتحاد اور اس کے اتحادیوں سے آزاد کرالیا گیا ہے۔
اتوار, دسمبر 26, 2021 11:34
زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔
منگل, نومبر 16, 2021 11:20