نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکہ جس طرح یہودی لابی کے شکنجے میں ہے اس سے مشرق وسطیٰ کا مستقبل خطرے میں ہے۔ فلسطین کی حیثیت کو ختم کیا جا رہا ہے، دو ریاستی حل کا خاتمہ مشرق وسطیٰ کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کو اب اپنی ترجیحات میں امت کے مفادات کو مقدم رکھنا ہوگا۔
پير, جولائی 14, 2025 10:25
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینیؒ کے نواسے سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اتحاد ایرانی قوم کو ہر قسم کے بیرونی خطرات سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
هفته, جون 14, 2025 10:04
ہر سال آٹھ شوال کا دن مسلمانوں کے دلوں میں ایک گہرے زخم کو تازہ کرتا ہے
منگل, اپریل 08, 2025 10:41
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
پير, مارچ 31, 2025 10:03
منگل, مارچ 26, 2024 11:42
امام زین العابدین علیہ السلام نے شام میں مختلف انداز اپنایا اور زیادہ تر اپنی شخصیت کے تعارف اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اپنے تعلق کو واضح کرنے پر زور دیا
بدھ, اگست 24, 2022 12:45
صیہونیوں نے فلسطین میں مسجد ابراہیمی کو بند کردیا
منگل, اپریل 19, 2022 12:44
آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے ان دکانوں سے خرید کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیا
پير, نومبر 15, 2021 09:40