امام خمینیؒ کے متحرک افکار و نظریات کی روشنی میں عورت کے کردار اور منزلت میں تبدیلی کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
پير, نومبر 03, 2025 08:22
اتوار, نومبر 02, 2025 08:23
اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔
پير, اکتوبر 27, 2025 08:53
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
جمعه, اکتوبر 17, 2025 06:56
بدھ, اکتوبر 15, 2025 03:47
حجت الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے کہا ہے کہ حکام کوشخصیت پر انحصار کے بجائے اپنے نظریاتی اور فکری اصولوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نظریاتی بنیادیں کمزور ہوں تو محض تقریبات یا جلسوں سے کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی۔
بدھ, اکتوبر 08, 2025 04:37
مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کےسربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ امام خمینی(س) کے افکار آج بھی تحریک چلانے کا سبب بنتے ہیں اور معاشرتی و فکری لہریں پیدا کرتا ہے، مگر ہم اسے آج کے دور کے تناظر میں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 24, 2025 08:48
امام خمینیؒ کے آرمانوں کے ساتھ تجدیدِ عہد کی تقریب کے موقع پر، جو انتالیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں کے حاشیے میں منعقد ہوئی
جمعه, ستمبر 12, 2025 10:53