حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
سردار محسن رضائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ جناب صادق آھنگر کے ہمراہ امام خمینی(رح) کی خدمت میں شرفیاب ہونے کا موقع ملا
بدھ, دسمبر 31, 2025 03:42
پير, دسمبر 08, 2025 02:50
امام خمینی کی نجف سے پیرس کی تاریخی ہجرت نے ایران میں شاہی نظام کے زوال اور امریکہ کی شکست کے الارم بجا دیے
جمعرات, اکتوبر 09, 2025 10:58
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ
بدھ, ستمبر 10, 2025 10:31
هفته, ستمبر 06, 2025 10:03
اسلامی تاریخ میں اتحادِ امت ایک بنیادی اور دیرینہ مقصد رہا ہے
جمعه, ستمبر 05, 2025 10:02
پير, اگست 25, 2025 02:45