انہوں نے کہا کہ ووٹ میں حصہ نہ لینا یا اس موقع کو ضائع کرنا ان کی تقدیر سے غفلت کے مترادف ہوگا
هفته, مارچ 02, 2024 08:54
انھوں نے اس موقع پر کہا کہ میں گذشتہ انتخابات میں بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے اپنا ووٹ ڈالیے
جمعه, مارچ 01, 2024 09:38
اجتماعی آزادیوں میں سے جو بہت اہم ہیں، ایک انتخابات میں آزادی ہے۔ انتخابات میں آزادی جمہوری حکومت کا اہم ترین رکن اور عوام کی اپنی تقدیر کی تعیین میں براہ راست دخالت اور کردار ادا کرنے کی علامت ہے
جمعرات, فروری 29, 2024 11:57
(منتخب کلمات، ص 29)
اتوار, فروری 25, 2024 10:55
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی بیسویں صدی کے تاریخی اور اہم واقعات میں سے ایک تھا جو نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا میں گہری تبدیلیاں رونما ہونے کا باعث بن گیا
پير, فروری 12, 2024 09:04
1978 میں ایران کے بڑے شہروں میں شاہ مخالف زبردست مظاہرے شروع ہوئے۔
اتوار, فروری 11, 2024 09:09
عوام کا نعرہ تھا کہ ہمارا انقلاب امام خمینی (رح) کا انقلاب ہے
اتوار, فروری 11, 2024 08:50
اسلامی جمہوریہ یعنی ایسے عوام جو مسلمان ہیں اور وہ چاہتے ہیں خدا ان پر حکومت کرے اور اسلامی انقلاب کی کامیابی یعنی ایران اور انشاءاللہ دنیا میں اللہ کی حکومت کا آغاز
بدھ, فروری 07, 2024 09:56