میں ان تمام حضرات اور مختلف قبائل کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو آئے اور ہم سے قریب سے ملے۔ میں اللہ تعالیٰ سے آپ سب اور پوری ایرانی قوم کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں آپ سب جانتے ہیں کہ ایرانی قوم نے یہ کامیابی اور فتح حاصل کی ہے لیکن یہ میں نہیں تھا جس کے ذریعے تم نے فتح حاصل کی۔ خدائے بزرگ و برتر نے امام زمانہ علیہ السلام کے سائے میں ہمیں یہ فتح عطا کی
هفته, اپریل 19, 2025 11:40
امت اسلامی کو، ایران کے عوام کو، حاضرین محفل کو، مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفارت کاروں کو یہ عید سعید فطر مبارک ہو
بدھ, اپریل 02, 2025 10:27
ملاقات کے آغاز میں فاصلہ بھی زیادہ تھا۔ میں ابتدائی کلاس کا طالب علم تھا اور ابھی آپ کی شاگردی کے لائق نهیں تھا
اتوار, مارچ 30, 2025 07:50
ماہ رمضان، اسلامی مہینوں میں سب سے اہم اور مقدس مہینہ ہے
هفته, مارچ 08, 2025 08:45
اسرائیل اور امریکہ جیسے ممالک دہائیوں سے دنیا میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں
جمعرات, جنوری 16, 2025 08:45
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکا کی ایک اور سازش یعنی داعش کی شکست کو، میدان میں الحاج قاسم سلیمانی کی موجودگی کا ایک دوسرا نتیجہ بتایا
بدھ, جنوری 01, 2025 08:54
1980 /ء کی دہائی کے اوائل میں امام کا تاریخی اجازت نامہ جاری ہوا جس میں انہیں یہ اجازت دی گئی تھی
پير, ستمبر 30, 2024 10:03
شہید رئیسی کی امام خمینی (رح) سے عقیدت ایسی تھی کہ وہ عدلیہ اور صدارت کے اہم ترین سالوں میں بھی اسے فراموش نہیں کر سکے
پير, مئی 20, 2024 12:27