اسلام مجھ سے وابستہ نہیں

اسلام مجھ سے وابستہ نہیں

آیت اﷲ بروجردی کی رحلت کے بعد ایک دن امام کے شاگردوں اور دوستوں نے مجھ سے کہا

آیت اﷲ بروجردی کی رحلت کے بعد ایک دن امام کے شاگردوں اور دوستوں نے مجھ سے کہا کہ میں امام کی خدمت میں جا کر تجویز پیش کروں، بلکہ ان سے اجازت لوں کہ ان کی توضیح المسائل نشر کی جائے۔ صبح سویرے ان کے دفتر میں داخل ہوا۔ امام ایک گدے پر بیٹهے ہوئے تهے۔ میرا دوست حضرت امام  ؒسے کچھ اس طرح باتیں کہہ رہا تها کہ آج معاشرے کو آپ کی ضرورت ہے۔ اس نے فرط محبت وعشق میں ایک ایسا جملہ کہا شاید اس میں غلو تها۔ مجهے یاد ہے اچانک امام کے چہرے کا رنگ سرخ ہوگیا۔ انہوں نے فوراً کہا: ’’نہیں! ایسا نہیں ہے کہ اسلام مجھ سے وابستہ ہو‘‘۔

مجھ

ای میل کریں