بہت با وثوق سے ایک دانشور نے مجھے بتایا کہ وہ کچھ علماء کے ساتھ امام ؒ کی خدمت میں بیٹھا تھا کہ جہاں دنیا کی بڑی طاقتوں کے ہر زور وحیلے کی بات ہو رہی تھی۔ ایسے میں امام نے فرمایا: ’’مجھے ابھی تک یاد نہیں ہے کہ کسی طاقت یا شخص سے ڈر لگا ہو، سوائے خداوند متعال کے‘‘۔