مقصد، رسول الله كی سنت زنده كرنا هے

مقصد، رسول الله كی سنت زنده كرنا هے

 نوفل لوشاٹو میں عاشورا کی شب،نماز ختم ہونے کے بعد،امام نے فرمایا : ’’ کوئی مصیبت پڑھنے والاہے ؟ ‘‘ بھائیوں میں سے کسی سے فرمایا: مصائب پڑھیں۔ ہم سب دیکھ رہے تھے کہ جیسےہی ذاکر نے مصیبت پڑھنا شروع کیا،امام نے اپنا خاص رومال نکالا اور آنسو بہانا شروع کیا۔ امام کا یہ عمل ہمیں سیکھاتاہے کہ شدیدترین اور سخت ترین سیاسی اور اجتماعی حالات میں بھی ہدف اور مقصد سنت رسول اللہ کو زندہ کرنا نہیں بھولنا چاہیئے ۔ وہاں عاشورا کے روز امام نے فرمایا: گھر میں موجود تمام افراد کو اس دن کی مناسبت سے اطعام کیا جائے ۔(برداشت هایی از سیره امام خمینی ج3، ص 35)

ای میل کریں