شریف لڑکا

شریف لڑکا

راوی: سید احمد خمینی

بانو ثقفی، قدس ایران، سید احمد خمینی کی والدہ: "وه بہت شریف لڑكا تها"۔

سید احمد خمینی، سید احمد خمینی کی زبانی:

پہلے دن جب مجهے اسكول بهیجا گیا تو میں اسكول سے باگ نکلا۔

شروع میں شاہین فٹبال ٹیم نے مجھے دعوت دی تھی لیکن آخرکار میں منتخب نہیں ہوا اور حق بھی یہی تھا، کیوں دوسرے سب مجھے سے زیادہ اچھے اور ماہر تھے۔

نجف اشرف سے امام نے فرمایا:

میری نصیحت ہےكہ دینی تعلیم حاصل کریں اور آپ کے اخراجات میں پورا کروں گا، اس کے علاوہ اپنی زندگی کی بند وبست خود کریں مجھے توقع نہ رکھیں۔

آپ کی ہدایات پر نجف اشرف جانے کا شرف نصیب ہوا اور وہاں پر اللہ کے فضل و کرم سے مقدس روحانیت کے لباس میں ملبوس ہوکر علمائے دین کی صف میں شمار ہونے لگا۔

اور ایک سفر میں عراق سے واپسی پر گرفتار اور قریب تین ماہ قیدخانہ میں گزاری۔

 

اقتباس از: http://www.astaan.ir/fa

ای میل کریں