محترم امام کے داماد جناب بروجردی کا کہنا تھا کہ امام جب بھی وضو بناتے تھے، وضو کے تمام جزئیات کو قبلے کے رُخ انجام دیتے تھے یہاں تک کہ اگر ہاتھ دونے کی جگہ بھی قبلہ رخ نہ ہوتی، وضو کے ہر عضو کےلئے ایک مٹھی پانی بھرنے کے بعد نل بند کرتے تھے اور قبلہ کی سمت چہرے یا ہاتھ پر پانی ڈالتے تھے۔
[برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی،ج۳،ص۹۰]