نماز کے بعد، افطاری

نماز کے بعد، افطاری

راوی: سید حمید روحانی

امام خمینی رحمت اللہ علیہ ماہ رمضان میں نجف کی پچاس ڈگری کی گرم ہوا میں، بے حد کمزوری کے باوجود اٹھارہ گھنٹا روزہ رکھتے تھے اور جب تک مغرب اور عشا کی نماز و نوافل کے ساتھ بجا نہیں لاتے تھے، افطار تناول نہیں کرتے تھے۔

برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی، ج۳،ص 55، درسہایی از امام، عبادت وخودسازی، ص۱۹۸

ای میل کریں