حقیقتاً جب نماز کا وقت ہو جاتا تھا، امام بے قرار ہوتے تھے اور کچھ نہیں سوچتے تھے۔ جو بھی کمر میں ہوتا تھا، ان سے صاف کہتے تھے:
'' جائیں نماز کا وقت ہوچکا ہے ''
اور ہمیشہ ان لمحات میں ایک خاص تبسم آپ کے چہرے پر نظر آتا تھا، گویا انسان محسوس کرتا تھا شیرین لمحات کا انتظار کر رہے ہیں۔
برداشت ہایی از سیرہ امام خمینی، ج۳،ص67؛ ۔ عبادت و خودسازی امام،ص۱۹۸