امام کی شخصیت نے نئی دنیا کو خصوصا امت اسلامی پر بہت زیادہ کع بہت زیادہ متاثر کیا بہت عرصہ ہوگیا تھا کے ہمارے پاس کوئی رہبر نہیں تھا جو کہے دلوں پر اثر کرجائے میرے خیال میں امام خمینی رہ کی یہ ایک بہترین خصوصیت تھی لوگ احساس کرتے تھے امام جو بھی انجام دیتے تھے اسلام کی عزت اور بلندی کے لئے تھا یہ بہترین اور مہم خصوصیت تھی جو امام کے اندر موجود تھی آج معاشرہ میں یہ معمول بن چکا ہے اگر کوئی بھی کام صحیح طریقہ سے انجام نہ ہو رہا ہو تو لوگ کہتے ہیں اب بھی ایک خمینی کی ضرورت ہے۔
اس نے ایک قسم کا اخلاق اور رہبری کا نمونہ مسلمان معاشرہ میں پیش کیا جو بھی چاہتا ہے کہ اپنے آپ میں کچھ ہو تو امام رہ کی خصوسیات اس میں ہونی چاہیے۔