زامبیا کے وزیر اعظم
ہم امام خمینی (رح) کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ آپ صرف ایران کے لوگوں کے رہبر نہیں تھے بلکہ تمام مجاہدین اور آزادی کے خواہاں لوگوں کے رہبر تھے۔ یہی وجہ تھی کہ ہم نے آیات شیطانی کتاب کی نشر و اشاعت پر اپنے ملک میں پابندی لگادی۔