زیمبابوہ یوتھ آرگنائزیشن کے سکریٹری
امام خمینی(رح) نہ صرف اسلام اور مسلمانوں کے لئے فخر کا سبب تھے بلکہ دنیا کے سارے مظلومین اور ستمدیدہ لوگوں کے ساتھ ساتھ افریقا کے غیرمسلم بھی آپ کو اچھائی سے یاد کرتے ہیں۔