ڈاکٹر جورج موسٹیکس

متاثر مسیحی

یونان کے مصنف ڈاکٹر جورج موسٹیکس

میں ایک مسیحی ہوں لیکن امام خمینی رہ سے بہت محبت رکھتا ہوں  امام خمینی رہ مسلمانوں کے درمیان بہت بڑے اصلاح گر تھے میں اور دوسرے متاثر مسیحی امام خمینی رہ کی پیروی کرنا اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں۔

امام خمینی رہ کی سیاسی اور مذہبی زندگی اور ظالم کے خلاف ان کی لڑائی تاریخ میں موجود ہے اس یونانی کشیش نے امام کے وصیتنامہ کو یونانی زبان میں ترجمہ کیا اور اس کے آخر میں لکھتا ہے میں ایک مسیحی ہوں لیکن امام خمینی رہ سے بہت محبت رکھتا ہوں  امام خمینی رہ مسلمانوں کے درمیان بہت بڑے اصلاح گر تھے میں اور دوسرے متاثر مسیحی امام خمینی رہ کی پیروی کرنا اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں۔

موسٹیکس اپنے احساسات کو جماران کے بارے میں اس طرح بیان کرتے ہیں میں نے اپنی زندگی میں اس سے خوبصورت مسجد نہیں دیکھی اس کی خوبصورتی مادیات کی وجہ سے نہیں اس وجہ سے نہیں کہ یہاں سونے اور چاندی کا گنبد بنا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی امام کی روح کی وجہ سے ہے جورج اپنی تحریر کو مخصوص یونانی دعا سے ختم کرتے ہیں۔


ای میل کریں