سنگال

شیخ تورہ

سنگال کے عالم دین

امام خمینی(رح) نے نہ صرف طاغوتی بتوں کو نابود کیا بلکہ تمام مسلمانوں کے اختیار میں ایک ایسا وسیلہ قرار دیا جس کے ذریعہ وہ تمام ظالموں کا مقابلہ کرپائیں۔ امام(رح) ہمیشہ انسانی مسائل کے بارے میں سوچتے اور ان کے دردو رنج سے محزون ورنجیدہ ہوتے تھے۔ گورباچف کو امام (رح) کا خط  انسانی نجات  کی جانب امام(رح) کی توجہ کا بیانگر ہے ہمیں امام(رح) کے فرامین  کو جامہ عمل پہناتے ہوئے اسلام کو نجات دلانا چاہئے۔

ای میل کریں