کینیا

نسیم والجی

کینیا کی راہ ہدایت اور کوثر نامی میگزین کی سیکریٹری اور عورتوں کی تنظیم کی رکن

امام خمینی(رح) نے اپنی فکر، حکمت اور اخلاق کے ذریعہ جہان معاصر کے لئے  حیرت پیدا کی۔آپ(رح) نے گورباچف کو ایک خط میں مشرق میں رونما ہونے والے واقعات  کے سلسلہ میں پیشین گوئی کی  اور امام (رح) نے جہان معاصرمیں رونما ہونے والے واقعات کے سلسلہ میں جس چیز کی پیشین گوئی کی وہ رونما ہوئی۔

ای میل کریں