ایک دن امام خمینی (رح) گھر کے صحن میں آہستہ آہستہ چہل قدمی کررہے تھے کہ میں گھر میں داخل ہوا اور آپ کے پاس سے گزرنے لگا آپ (رح) نے مجھے فرمایا: ادھر آئیں جب میں آپ (رح) کے پاس گیا تو آپ نے فرمایا: آپ نے نماز ظہر اور عصر ادا کی ہے؟
میں نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: جلدی جاؤ اور نماز ادا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا ثواب کم ہوجائے کیونکہ اول وقت میں نماز پڑھنے کا بہت ثواب ہے۔
پابہ پای آفتاب، ج 1، ص 217