ایک ارب مسلمان کبھی بھی اتحاد اور یکجہتی کے بغیر طاقتور حکومتوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے لہذا میں مسلمانوں کو وصیت کرتا ہوں کہ ظالم حکومتوں کے خلاف امام امت کے افکار کو اپنی جد و جہد کی بنیاد قرار دیں، اسلامی انقلاب ایران نے مسلمانوں میں اعتماد کو زندہ کرنے میں کامیاب ہوا اور انھوں نے اس بات کو محسوس کر لیا کہ اسلام اُن کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے ایک ضروری سیاسی تحریک فراہم کر سکتا ہے۔