افریقی کانگریس کے سیکرٹری جنرل:
پوری دنیا کے لوگ ایران کے قائد کا احترام کرتے تھے وہ محروم اور مظلوموں کے رااہنما تھے ان کی تعلیمات اور ان کے نظریات لوگوں کے لئے ہدایت اور امید کا سبب تھے جن کی وجہ سے لوگ عدالت اور آزادی کی طرف حرکت کر رہے تھے۔