اصول اور فلسفہ کی درمیانی حدود

اصول اور فلسفہ کی درمیانی حدود

امام خمینی (رح) علم اصول کی مباحث کو علم فلسفہ کی پیچیدہ ترین مباحث کے ساتھ مخلوط کیا کرتے تھے

امام خمینی (رح) علم اصول کی مباحث کو علم فلسفہ کی پیچیدہ ترین مباحث کے ساتھ مخلوط کیا کرتے تھے بلکہ آپ معتقد تھے کہ اصولی مسائل کا ایک عمدہ ترین حصہ عرفی ہے اس لئے اس کی عرفی نقطہ نظر سے تحقیق ہونی چاہیئے اور فلسفہ کے مسائل سے کہ جو ذہنی اور فکری پیچیدگیوں کے ساتھ وابستہ ہیں، ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس لئے ان کو آپس میں کبھی بھی مخلوط نہیں ہونا چاہیئے۔ لہذا یہ کام ایک فلسفی کی لئے کہ جو خود فلسفہ کے بنیادی اور اساسی قوانین کا ماہر ہو، کوئی آسان کام نہیں ہے۔

ای میل کریں