سب سے پیار کرتے تھے
امام خمینی(رح) کا سب کے ساتھ ایک جیسا برتاو تھا
راوی :صدیقہ مصطفوی
امام خمینی(رح) کی بیٹی صدیقہ مصطفوی نقل کرتی ہیں کہامام خمینی(رح) کا سب کے ساتھ ایک جیسا برتاو تھا آپ اپنی ساری اولاد سے محبت کرتے تھے جو بھی ان کے پاس جاتا تھا یہی سوچتا تھا کہ سب سے زیادہ اسی کو چاہتے ہیں امام خمینی(رح) کبھی بھی اپنے بچوں کے درمیان فرق کے قائل نہیں تھے ہر کوئی یہی کہتا تھا کہ آغا مجھے زیادہ چاہتے ہیں جو بھی ان کے پاس جاتا ہنستا ہوا واپس آتا تھا۔