جب بھی حضرت امام خمینی (رح) کسی مشکل میں دوچار ہوتے یا بیمار ہوجاتے تو آپ (رح) اپنے قریبی رشتہ داروں کو بلا کر انہیں ہماری ماں کی تاکید فرماتے اور ان کی سختیوں اور مشکلات کو کہ جو انہوں نے امام کے ساتھ رہتے ہوئے جھیلیں تھیں، بیان کرتے اور ہم سب کو یہ حکم دیتے: جس طرح بھی ممکن ہو، اپنی ماں کو ناراض نہ کرنا اور ان کی خوشنودی حاصل کرتے رہنا۔