تحفے سے حوصلہ افزائی کی
راوی: جناب عیسی جعفری
جناب عیسی جعفری اپی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ کچھ دن امام خمینی (رح) کی خدمت کرنے کے بعد اچانک ایک دن ایک شخص آیا اور کہنے لگا مبارک ہو بہت مقدر والے ہو آغا نے تمہارے لئے تحفہ بھیجا ہے میں نے کہا میری یہ خوش نصیبی کہاں مجھ جیسے کے لیے اغا کیون تحفہ بھیجیں گے لیکن پھر میں نے دیکھا امام (رہ) نے خود اپنے ہاتھوں سے ایک عبا تہ کر کے اخبار میں لپیٹ کر میرے لئے بھیجی تھی وہ میری زندگی کا سب سے اچھا دن تھا۔