اچھا وقت گزرتا تھا
راوی: طبا طبائی
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) کی بہو اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ جب ہم بچے تھے تو کبھی کبھی امام خمینی(رح) کے گھر میں ہی سو جاتے تھے تو ان شبوں کا اپنا ہی حال تھا صبح امام (رہ) صحن میں چہل قدمی کے لئے آتے تھے ہم بھی موقع کی تلاش میں رہتے تھے جیسے ہی امام (رہ) صحن میں پہنچتے تھے تو ہم بھی جلدی سے ان کے پاس پہنچ کر کمر میں پر ہاتھ رکھ کر امام (رہ) کے ساتھ چہل قدمی کرتے تھے ہم بچپن میں کافی شرارتی تھے لیکن جب امام خمینی(رح) کے ساتھ چہل قدمی رکتے تھے تو کافی سکون ملتا تھا۔