اینٹونی بلیک
مغرب کے دانشور اور مصنف
امام خمینی کا سیاسی نظریہ افراد یا فرد یا دنیا کے دیگر انقلابیوں کی حکومت پر اصرار کا نظریہ مکمل طور پر فرق کرتا ہے اور شاید عصر حاضر میں بے مثال بھی ہو۔ حکومت اسلامی کا عنوان ولایت فقیہہ کا عنوان رکھتا ہے۔ شاہ کو خارجی امپریالزم کے مامور کے عنوان سے بے اعتبار کرنا اس مقصد کے تحقق کا ایک ذریعہ تھا۔
1960ء کی دہائی کے اواخر اور 1970ء کے اوائل میں امام خمینی اور بعض دیگر افراد نے اس نظریہ کو پیش کیا کہ جب عملی طور پر حکومت ظالموں اور گنہکاروں کے ہاتھ میں ہے۔ لہذا ممکن ہو تو عادل اور مجتہد فقیہہ اسلامی حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لے اور مسلمانوں کے درمیان نظم و عدالت قائم کرے۔